شیخ ابوبکر بن ہوارہ کا خبر دینا
حضرت شیخ ابوبکر بن ہوارہ رحمۃ اللہ علیہ نے ایک دن اپنے مریدین سے فرمایا کہ عنقریب عراق میں ایک عجمی شخص جو کہ اللہ تعالی اور لوگوں کے نزدیک عالی مرتبہ والا ہوگا اس کا نام نامی اسم گرامی عبدالقادر ہوگا اور بغداد شریف میں آکر سکونت اختیار کرے گا۔ تمام اولیاء کی گردن پر میرا قدم کا اعلان فرمائے گا اور تمام کے تمام اولیاء اللہ اس کے فرمانبردار ہوں گے۔
(قلائد الجواہر)