raaz fna fi allah

راز فنا فی اللہ

اس فنا کے راز کی تفصیل میں روز و شور سے بیان کرتا لیکن اس سے ڈرتا ہوں کہ کہیں کوئی لغزش نہ دکھا جاؤں نقطے تیز تلوار کی مانند ہیں اور اگر تیرے پاس ڈھال نہیں ہے تو لوٹ جائے کیونکہ تلوار تیز ہو تو بغیر ڈھال کے اس کے سامنے مت جاؤ کہ یہ کاٹنے سے نہیں شرماتی اس لیے تلوار کو میں نے خلاف کر لیا ہے تاکہ کوئی الٹا سمجھنے والا الٹا نہ سمجھ لے۔راز فنا فی اللہ

وجہ بیان

مولانا رومی رحمۃ اللہ علیہ یہاں فنا فی اللہ کے راز کے متعلق بیان کرتے ہیں کہ اگر میں نے اس کی تفصیل بیان کی تو مجھے ڈر ہے کہ میری کسی کوتاہی کی وجہ سے میں زیر عتاب نہ  آجاؤں۔

دنیا سے جنگ کرنے کے بجائے اپنے نفس کو ہی قتل کر ڈالو

اپنے دوستوں کے ساتھ شئر کریں

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You cannot copy content of this page

Scroll to Top