پیاس کا علاج

پیاس کا علاج

ایک دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہما کے رونے کی آواز سنی تو آپ جلدی سے گھر تشریف لے گئے اور حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا سے فرمایا: میرے بیٹے کیوں رو رہے ہیں؟

پیاس کا علاجحضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انہیں پیاس لگ رہی ہے اور اس وقت پانی یہاں موجود نہیں ہے حضور نے فرمایا انہیں ادھر لاؤ چنانچہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے حسن کو اٹھایا اور اپنی زبان مبارک ان کے منہ میں ڈال دی اور حسن نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان چوسنا شروع کی اور ان کی پیاس جاتی رہی اور چپ ہو گئے پھر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حسین کو اٹھایا اور ان کے منہ میں اپنی زبان ڈالی اور وہ بھی زبان مبارک کو چوس کر سیر ہو گئے اور چپ ہو گئے

(حجۃ اللہ علی العالمین)

اپنے دوستوں کے ساتھ شئر کریں

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You cannot copy content of this page

Scroll to Top