waqiat in urdu

محی الدین کی پکار عرش پر

حضرت محبوب سبحانی قطب یزدانی شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا جب اللہ تعالی کے حبیب علیہ الصلوۃ والسلام کو معراج ہوئی تو اللہ تعالی نے انبیاء اور اولیاء کی ارواح کو اپ کے استقبال کے لیے بھیجا. جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم عرش مجید کے پاس پہنچے تو اس کو بہت اونچا پایا جس پر چڑھنے کے لیے سیڑھی کا ہونا ضروری تھا۔

تو اللہ تعالی نے میری روح کو بھیجا میں نے سیڑھی کی جگہ اپنے کاندھے رکھ دیے جب آپ نے میرے کندھوں پر اپنے قدم مبارک رکھنے کا ارادہ کیا تو میرے بارے میں دریافت کیا کہ تو الہام ہو کی یہ تیرا بیٹا ہے اس کا نام عبدالقادر ہے اگر آپ خاتم النبیین نہ ہوتے تو تیرے بعد عہدہ نبوت انہیں عطا ہوتا اور اس پر آپ نے اللہ تعالی کا شکر ادا کیا۔

 

اپنے دوستوں کے ساتھ شئر کریں

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You cannot copy content of this page

Scroll to Top