موت ایک حقیقت ہے جس کا انکار نہیں کیا جا سکتا
ایک شخص قضائے الہی سے وصال فرما گیا اس کے عزیز و اقارب رونے پیٹنے اور سینہ کوبی میں مشغول تھے ایک دانہ شخص نے انہیں اس حالت میں دیکھ کر کہا کہ تم لوگ یہ کیا کرتے ہو؟ کیا تمہیں معلوم نہیں کہ جس انجام سے تمہارا یہ عزیز دو چار ہوا ویسا ہی انجام تمہارا بھی ہونے والا ہے.
موت سے قبل آخرت کی فکر کرو تمہیں اپنے اعمال پر نظر دوڑانی چاہیے کہ جب تم دنیا میں آئے تھے تو پاک تھے اور جب دنیا سے جاؤ گے تو گناہوں کی وجہ سے ناپاک ہو گیا اور موت ایک حقیقت ہے جس کا انکار نہیں کیا جا سکتا۔
وجہ بیان
.حضرت شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ اس حکایت میں ایک شخص کے انتقال کا ذکر کر رہے ہیں جس کے انتقال پر اس کے عزیز و اقارب رو پیٹ رہے تھے
اور ایک دانہ شخص نے انہیں نصیحت کی کہ عنقریب تم بھی اس انجام سے دوچار ہو گئے اور موت سے قبل آخرت کی فکر کرو اور اپنے اعمال پر نظر دوڑاؤ موت ایک حقیقت ہے جس کا انکار نہیں کیا جا سکتا۔