kharch karne walon ka achcha sila

خرچ کرنے والوں کا اچھا صلہ

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ نصیحت کے لیے دو فرشتے ہمیشہ عمدہ منادی کرتے ہیں کہ اے اللہ! دنیا میں بخیل کو ما سوائے تباہی و بربادی کے کچھ عطا نہ فرما اور خرچ کرنے والوں کو اچھا صلہ دینا موقع کی مناسبت سے خرچ کرنے والے اور نہ کرنے والے اچھے ہوتے ہیں جب خرچ کا موقع ہوتا ہے تو ان پر اثر ہو جاتا ہے بہت سی جگہوں پر خرچ نہ کرنا خرچ کرنے سے بہتر ہے۔

خرچ کرنے والوں کا اچھا صلہاللہ عزوجل کا مال اس کے حکم کے بغیر خرچ نہ کرو کہ تم کو بے شمار خزانوں کا مالک بنایا جائے گا اور تم کافروں میں خود کو شمار نہ کرو کیونکہ وہ اونٹوں کو ذبح کرتے ہیں اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر میدان بدر میں غلبہ پانے کے لیے اللہ عزوجل کا حکم کسی پہنچے ہوئے سے معلوم کرو کیونکہ ہر دل اللہ عزوجل کے حکم کو نہیں جان سکتا برائی کے راستے پر خرچ کرنے والوں کے لیے قرآن مجید میں ہے کہ ان کی فضول خرچی حسرت کا باعث ہوگی۔

وجہ بیان

مولانا رومی رحمۃ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ انسان کو فضول خرچی کے بجائے میانہ روی اختیار کرنا چاہیے اللہ عزوجل کے فرمان کے متعلق کسی صاحب علم سے دریافت کرو اور اس معاملے میں کسی جاہل سے دریافت کرنا سراسر زیادتی ہے۔

اللہ راستہ نہ دے تو جان کا بچنا محال ہے

اپنے دوستوں کے ساتھ شئر کریں

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You cannot copy content of this page

Scroll to Top