حضرت جنید بغدادی کا ولادت سے قبل خبر دینا
حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ مجھے عالم غیب سے علم ہوا ہے کہ پانچویں صدی کے درمیان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد پاک میں سے ایک قظب الاقب ہوگا جس کا نام نامی اسم گرامی سید عبدالقادر اور لقب محی الدین ہے اور وہ غوث اعظم ہوگا۔ اور گیلان میں پیدائش ہوگی۔
ان کو خاتم النبیین علیہ الصلاۃ والتسلیم کی آل اطہار میں سے ائمہ کرام اور صحابہ کرام کے علاوہ اول و اخر ہر ولی اور ولیہ کی گردن پر میرا قدم ہے کہنے کا حکم ہوگا۔
(تفریح الخاطر)