Waqiat In Urdu

حضرت حسن بصری کی شھادت

 

حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں کہ آپ سے پہلے اولیاء رحمن میں سے کوئی بھی آپ کی ولایت کا منکر نہ تھا بلکہ سب نے آپ کی آمد کی خبر دی حضرت حسن بصری رحمتۃ اللہ علیہ نے اپنے زمانے مبارک سے لے کر غوث اعظم کے زمانہ مبارک تک وضاحت کے ساتھ آگاہ فرما دیا ہے کہ جتنے بھی اولیاء اللہ گزرے ہیں سب نے حضرت شیخ عبدالقادر کی آمد کی خبر دی ہے۔

 

(تفریح الخاطر)

اپنے دوستوں کے ساتھ شئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔