غوث پاک نے تمام رمضان دودھ نہیں پیا
حضرت محبوب سبحانی قطب یزدانی شیخ عبدالقادر جیلانی ماہ رمضان المبارک میں پیدا ہوئے. اور تمام رمضان المبارک کی پ نے سحری سے لے کر افطار تک اپنی والدہ ماجدہ کا دودھ نہیں پیا. اپ نے اس بات کی طرف اشارہ فرماتے ہوئے فرمایا کہ میری ابتدائی حالات کے ذکر سے دنیا پر ہے اور میرا بچپن ہی میں روزہ دار ہونا میری شہرت کا سبب ہے.