غوث پاک کی مجلس یہودی اور نصاری کا اسلام قبول کرنا
حضرت شیخ عمر ا الکمعنی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت محبوب سبحانی قطب یزدانی عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی مجلس مبارک میں یہود و نصاری اسلام سے مشرف ہوتے۔ تھے ہر مجلس مبارک میں ایسا ہی ہوتا تھا میں گیلان کا رہنے والا ہوں اور محی الدین میرا نام ہے اور میرے نشان پہاڑوں کی چوٹیوں پر لہرا رہے ہیں۔