waqiat in urdu

غوث پاک کی مجلس میں انبیاء اور اولیاء کی تشریف آوری

حضرت ابو سعید کیلوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے کئی مرتبہ حضور نبی کریم علیہ الصلوۃ والتسلیم اور دیگر انبیاء کرام علیہم السلام کو آپ کی مجلس مبارک میں دیکھا اور ملائکہ آپ کی مجلس مبارک میں گروہ در گروہ حاضر ہوا کرتے تھے اور اسی طرح رجال غیب میں آپ کی مجلس مبارک میں حاضر ہوتے تھے اور حاضری میں ایک دوسرے سے سبقت حاصل کرتے تھے.

اپنے دوستوں کے ساتھ شئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔