waqiat in urdu

غوث پاک کے سامنے شیطان کی ناکامی

محبوب سبحانی غوث اعظم سمدانی حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں کہ میں ایک دن کسی جنگل کی طرف چلا گیا جہاں کوئی چیز بھی کھانے پینے کو میسر نہ تھی کئی دن وہاں رہنا پڑا سخت پیاس کا سامنا ہوا. میرے سر پر بادل کا ایک ٹکڑا نمودار ہوا اس سے کچھ پانی کے قطرات گرے جس کو میں نے پیا اس کے بعد ایک نورانی صورت دکھائی دی.waqiat in urdu
جس سے آسمان کے کنارے تک روشن ہو گئے اور ندا آئی ہے کہ اے عبدالقادر میں تیرا رب ہوں میں نے تمام حرام چیزوں کو تمہارے لیے حلال کر دیا میں نے فورا اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم کی تلاوت کی روشنی بھی فورا ختم ہو گئی اور وہ روشنی دھوئیں کی شکل اختیار کر گئی۔
پھر اسی طرح ایک اور ندا سنی کی اے عبدالقادر تیرے علم نے تجھے بچا لیا اس سے قبل اسی طرح میں نے 70 اولیاء اللہ کو گمراہی کے گڈھے میں ڈال چکا ہوں آپ نے فرمایا اے لعین میرے علم سے نہیں بلکہ میرے رب کے فضل لینے مجھے بچا لیا۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شئر کریں

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You cannot copy content of this page

Scroll to Top