waqiat in urdu

غوث پاک کے کنویں کا پانی ہر مرض کی دوا

حضرت محبوب سبحانی قطب یزدانی غوث اعظم سمدانی شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ  اللہ تعالی علیہ کے زمانے میں بغداد شریف میں مرض طاعون کا دور دورہ ہو گیا اس مرض میں ہزاروں آدمی روزانہ جان تلف ہونے لگے۔ لوگوں نے آپ کی خدمت میں اس مصیبت سے نجات حاصل کرنے کے لیے عرض کیا آپ نے فرمایا ہمارے مدرسے کہ ارد گرد جو گھاس ہے اس کو کھاؤ اور ہمارے مدرسے کے کنویں سے پانی پیو جو ایسا کرے گا وہ ہر طرح سے شفایاب ہو جائے گا بس لوگوں نے ایسا ہی کیا تو ان کو شفائے کاملہ حاصل ہوئی اور پھر اس کے بعد بغداد شریف میں اس مرض کا کبھی عارضہ نہیں ہوا۔

 

اپنے دوستوں کے ساتھ شئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔