waqiat in urdu

غوث پاک کا قدم خواجہ معین الدین چشتی کے سر پر

محبوب سبحانی قطب یزدانی غوث اعظم سمدانی شہباز لامکانی حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی حسنی و حسینی رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے جب قدمی کلی ولی اللہ کا ارشاد فرمایا اس وقت سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ خراسان کی پہاڑیوں میں ہدایت میں مشغول تھے آپ نے محبوب سبحانی غوث اعظم سمدانی کا یہ اعلان سنتے ہی اپنا سر مبارک زمین پر رکھ دیا اور زبان سے پکار کر عرض کیا آقا گردن پر کیا بلکہ میرے سر پر آپ کا قدم مبارک ہے۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شئر کریں

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You cannot copy content of this page

Scroll to Top