firaq e mahboob

فراق محبوب

حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اس قدر محبت تھی کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال شریف کے بعد آپ فراق محبوب کے صدمہ سے بے چین رہنے لگے اور تھوڑی مدت کے بعد ہی آپ بیمار پڑ گئے۔

فراق محبوبآپ کے علاج کے لیے ایک طبیب کو بلایا گیا طبیب نے بڑے غور سے دیکھا اور کہا: یہ مریض کسی کی محبت میں بیمار ہے اور ان کا محبوب ان سے جدا ہے اسی فراق محبوب کے غم میں یہ بیمار ہیں ان کا علاج وجد دیدار یار کے اور کچھ نہیں جہاں تک ہو سکے ان کے محبوب کو انہیں دکھاؤ۔

(سیرت الصالحین)

سبق

صدیق اکبر رضی اللہ عنہ سچے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے سچے محبوب ہوا طالب ہیں۔

بادشاہ کا خواب

اپنے دوستوں کے ساتھ شئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔