waqiat in urdu

فرمان مصطفی غوث اعظم کے حق میں

حضرت محبوب سبحانی قطب ازدانی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں کہ میرے نانا جان حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” اے میرے بیٹے تجھے مبارک ہو تو نے مجھے دیکھا اور میری نعمت سے باہر اندوز ہوا پھر اسے بھی مبارک ہو جس نے تجھے دیکھا یا تیرے دیکھنے والے کو دیکھا یا دیکھنے والے کے دیکھنے والے کو دیکھا اور میں نے تجھے دنیا اور آخرت میں اپنا وزیر بنایا اور میں نے اپنا یہ قدم تیری گردن پر رکھا اور تیرا قدم تمام اولیاء کی گردنوں پر ہوگا”

اپنے دوستوں کے ساتھ شئر کریں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top