صبر کب کیا جائے
صبر کب کیا جائے ایک دفعہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کہیں تشریف لے جا رہے تھے’ ایک عورت قبر کے پاس بیٹھی رو رہی تھی۔ اپ صلی اللہ علیہ وسلم رک گئے اور اس سے مخاطب ہو کر فرمایا’ صبر کرو’ وہ اپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پہچانتی نہ تھی (گستاخی کے ساتھ) […]