خوفناک سانپ
خوفناک سانپ حضرت موسی علیہ السلام کے ہاتھ میں ایک عصا تھا خدا نے فرمایا: اے موسی! ذرا اس عصا کو زمین پر تو ڈالو حضرت نے اسے زمین پر ڈالا تو وہ ایک خوفناک سانپ بن کر لہرانے لگا۔ حضرت موسی علیہ السلام نے یہ منظر دیکھ کر پیٹھ موڑ لی اور پیچھے مڑ […]








