سامری سنار
سامری سنار بنی اسرائیل میں سامری نام کا ایک سنار تھا یہ قبیلہ سامرا کی طرف منسوب تھا اور یہ قبیلہ گائے کی شکل کے بت کا پجاری تھا سامری جب بنی اسرائیل کی قوم میں آیا تو ان کے ساتھ بظاہر یہ بھی مسلمان ہو گیا مگر دل میں گائے کی پوجا کی محبت […]









