عزیز مصر
عزیز مصر یوسف علیہ السلام جب مصر کے بازار میں لائے گئے اس زمانے میں مصر کا بادشاہ ایان ابن ولید عملقی تھا اور اس نے اپنی عنان نے سلطنت قطفیر مصری کے اقتدار میں دے رکھی تھی تمام خزائن اسی کے تحت اور تصرف میں تھے اس کو عزیز مصر کہتے تھے اور وہ […]