شاگرد یا استاد؟
شاگرد یا استاد؟ حضرت عیسی علیہ السلام جب چلنے پھرنے لگے تو مریم علیہ السلام آپ کو استاد کے پاس لے کر آئی اور کہا: کہ اس بچے کو پڑھاؤ استاد نے حضرت عیسی علیہ السلام سے کہا: اے عیسی! پڑھ بسم اللہ عیسی علیہ السلام نے فرمایا: بسم اللہ الرحمن الرحیم استاد نے پھر […]









