پانچ چیزیں
پانچ چیزیں ایک دن حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ سے پوچھا جناب یہ تو فرمائیے آپ اتنے بڑے مرتبہ کو کن باتوں سے پہنچ گئے صدیق اکبر نے فرمایا: پانچ باتوں سے۔ میں نے لوگوں کو دو طرح کا پایا ایک وہ جو دنیا کی طلب میں سرگرداں […]