ابو عبیدہ کا خواب
ابو عبیدہ کا خواب جس وقت صحابہ کرام کا لشکر ملک شام کے فتح کرنے میں مشغول تھا اور دمشق فتح کرنے کا منصوبہ درپیش تھا مگر دمشق کے فتح کرنے میں کسی قدر دقتیں پیش آرہی تھیں اور صحابہ کرام کو ایک قسم کا تردد لاحق تھا۔ ایسی حیرانی کے وقت حضرت ابو عبیدہ […]









