بچھو کی پیدائش
بچھو کی پیدائش داناؤں کا بیان ہے کہ بچھو کی پیدائش دوسرے جانداروں سے بالکل مختلف ہوتی ہے اور جب اس کی پیدائش کا وقت ہوتا ہے تو اپنی ماں کے پیٹ کو کھانا شروع کر دیتا ہے یہاں تک کہ ماں کا پیٹ پھاڑ کر باہر نکل آتا ہے اور جنگل کی جانب دوڑ […]