baal ka kamal

بال کا کمال

حضور سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ریش مبارک کے دو بال مبارک حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کو مل گئے آپ ان دو بالوں کو بطور تبرک گھر لے آئے اور بڑی تعظیم کے ساتھ اندر ایک جگہ رکھ دیے تھوڑی دیر کے بعد اندر سے قرآن پڑھنے کی آواز انے لگی صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اندر گئے تو تلاوت کی آوازیں تو ا رہی تھیں مگر پڑھنے والے نظر نہ آتے تھے۔

بال کا کمالحضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ حضور کی خدمت میں حاضر ہو کر سارا قصہ عرض کیا: تو حضور نے مسکرا کر فرمایا: یہ فرشتے ہیں جو میرے بال کے پاس جمع ہو کر قرآن پڑھتے ہیں۔ (جامع المعجزات)

سبق

حضور سرور دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر بال کمال ہے اور آپ کا بال بال شریف زیارت گاہ ہے خلائیق ہے پھر جن لوگوں کے بال مونڈ کر نائی نالیوں میں پھینک دیتا ہے وہ اگر حضور کی مثل ہونے کا دعوی کرنے لگے تو کس قدر ظلم ہے۔مرشد کامل کے حوض سے نفس کو پاک کرو

مرشد کامل کے حوض سے نفس کو پاک کرو

اپنے دوستوں کے ساتھ شئر کریں

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You cannot copy content of this page

Scroll to Top