پانی کا عذاب
پانی کا عذاب حضرت موسی علیہ السلام کے عصا مبارک کا اژدہا بن جانا دیکھ کر فرعون کے خوش نصیب جادوگر حضرت موسی علیہ السلام پر ایمان لے آئے لیکن فرعون اور اس کی سرکش قوم اپنے کفر سے باز نہ آئی حضرت موسی علیہ السلام نے یہ سرکشی دیکھ کر ان کے حق میں […]








