قاتل کا سراغ
قاتل کا سراغ بنی اسرائیل میں ایک مالدار شخص تھا اس کے چچا زاد بھائی نے بمائے وراثت اس کو قتل کر کے شہر سے باہر پھینک دیا اور خود صبح کو اس کے خون کا مدعی بن کر واویلا کرنے لگا لوگوں نے حضرت موسی علیہ السلام سے عرض کیا: کی آپ دعا فرمائیں […]