ساقی و باورچی
ساقی و باورچی زلیخا نے حضرت یوسف علیہ السلام کو تنگ کرنے کے لیے اور اپنی بات منوانے کے لیے کسی بہانے ان کو جیل بھیج دیا اسی دن جس دن حضرت یوسف علیہ السلام جیل بھیجے گئے دو نوجوان اور بھی جیل میں داخل کیے گئے یہ دونوں بادشاہ مصر عملقی کے خاص ملازم […]









