خدا کی نشانی
خدا کی نشانی حضرت مریم علیہ السلام ایک روز اپنے مکان میں الگ بیٹھی تھی کہ آپ کے پاس جبرائیل امین ایک تندرست آدمی کی شکل میں آئے مریم علیہ السلام نے جو ایک غیر آدمی کو اپنے پاس موجود دیکھا تو آپ نے فرمایا: تم کون ہو؟ اور یہاں کیوں آئے ہو؟ دیکھو خدا […]