دلیر و بہادر
دلیر و بہادر ایک دن حضرت علی رضی اللہ عنہ نے لوگوں سے کھڑے ہو کر فرمایا: بھلا تم جانتے ہو تم لوگوں میں زیادہ بہادر اور شجاع کون ہے؟ حاضرین نے جواب دیا: جناب آپ فرمایا: نہیں بلکہ سب سے زیادہ دلیر و بہادر ابوبکر صدیق تھے۔ اس کا امتحان یوں ہوا کہ جب […]