پانی کا ایک قطرہ
پانی کا ایک قطرہ پانی کا ایک ننھا سا قطرہ بادل سے ٹپکا اور دریا میں آن گرا اس ننھے قطرے نے جب دریا کی وسعت اور گہرائی کا اندازہ کیا تو اسے اپنی ذات نہایت حقیر محسوس ہوئی وہ سوچنے لگا کہ اتنے بڑے دریا کے مقابلے میں بھلا میری کیا ہستی ہے؟ میں […]