لوگوں کے غم نے ہلاک کر دیا
لوگوں کے غم نے ہلاک کر دیا ایک مرتبہ دمشق میں سخت قحط پڑ گیا اور نوبت یہاں تک آن پہنچی کی ٹڈیاں سبزے کو کھا گئیں اور انسان ٹڈیوں کو کھا گئے بھوک کی شدت سے مخلوق خدا ہلاک ہو گئی ایک روز میری ملاقات ایک ایسے شخص سے ہوئی جو بہت مالدار تھا […]
لوگوں کے غم نے ہلاک کر دیا Read More »









