Author name: admin

didar e mahboob

دیدار محبوب

دیدار محبوب حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ایک رات خواب دیکھا: کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور آپ کے بدن مبارک پر دو سفید کپڑے تھے تھوڑی دیر میں وہ دونوں سفید کپڑے سبز رنگ کے ہو گئے اور اس قدر چمکنے لگے کہ نگاہ ان پر نہ ٹھہر سکتی […]

دیدار محبوب Read More »

firaq e mahboob

فراق محبوب

فراق محبوب حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اس قدر محبت تھی کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال شریف کے بعد آپ فراق محبوب کے صدمہ سے بے چین رہنے لگے اور تھوڑی مدت کے بعد ہی آپ بیمار پڑ گئے۔ آپ کے علاج کے لیے

فراق محبوب Read More »

pur asrar khadim

پراسرار خادم

پراسرار خادم یہ اطراف مدینہ منورہ میں ایک اندھی بوڑھی عورت رہتی تھی جس کا کوئی عزیز نہ تھا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ہر روز رات کو اس کے گھر آتے اور اس کا پانی بھر دیتے اور بھی جو کچھ اس کا کام ہوتا ہے کر دیتے ایک روز رات کو اس

پراسرار خادم Read More »

khutba e khilafat

خطبہ خلافت

خطبہ خلافت حضرت صدیق رضی اللہ عنہ جب تخت خلافت پر متمکن ہوئے تو آپ نے ایک مجمع عام میں یہ تقریر فرمائی۔ فرمایا: بھائیو! اور عزیزو قرہ انتخاب میرے نام پڑا اور میں تمہارا خلیفہ مقرر ہو گیا گو میں تم سے بہتر و افضل نہ تھا مگر میں تمہارا سردار مقرر کر دیا

خطبہ خلافت Read More »

taseer husn

تاثیر حسن

تاثیر حسن زلیخا حضرت یوسف علیہ السلام کی محبت میں کچھ ایسی گرفتار ہوئی کہ اسے اپنا ہوش نہ رہا اور اس کی اس محبت کے چرچے سارے مصر میں ہونے لگے اور شریف گھرانے کی عورتیں کہنے لگی کہ زلیخہ کو تو اپنے ننگ و ناموس اور پردے کا لحاظ بھی نہ رہا اور

تاثیر حسن Read More »

gazwa e tabook

غزوہ تبوک

غزوہ تبوک غزوئے تبوک کے موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام سے فرمایا: کہ اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کے لیے تیار ہو جاؤ یہ زمانہ نہایت تنگی اور قحط سالی کا تھا یہاں تک کہ دو دو آدمی ایک کھجور پر بسر کرتے تھے سفر دور کا تھا اور

غزوہ تبوک Read More »

bilal ki azadi

بلال کی آزادی

بلال کی آزادی حضرت بلال رضی اللہ عنہ ایک حبشی غلام تھے یہ مسلمان ہو گئے تو ان کے مالک امیہ نے جو بڑا دشمن رسول کافر تھا حضرت بلال کو بڑی سخت ایذائیں دینا شروع کی۔ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو پتہ چلا تو آپ نے بہت بڑی قیمت کا سونا دے کر

بلال کی آزادی Read More »

khuda ki tasdeeq

خدا کی تصدیق

خدا کی تصدیق حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ ایک دن یہودیوں کے ایک مدرسہ میں تشریف لے گئے اس دن یہودیوں کا ایک بہت بڑا عالم جس کا نام فخاص تھا آیا ہوا تھا اور اس کی وجہ سے وہاں بہت سے یہودی جماعتیں صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے وہاں پہنچ کر خاص

خدا کی تصدیق Read More »

anguthi ka naqsh

انگوٹھی کا نقش

انگوٹھی کا نقش ایک مرتبہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو اپنی انگوٹھی مبارک دی اور فرمایا: کہ اس پر لا الہ الا اللہ لکھوا لاؤ صدیق اکبر گئے اور انگوٹھی پر: لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ لکھوا لائے جب انگوٹھی حضور کی خدمت میں پیش کی

انگوٹھی کا نقش Read More »

pul srat ka rasta

پل صراط کی راہداری

پل صراط کی راہداری ایک دن صدیق اکبر رضی اللہ عنہ حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ کی طرف دیکھ کر مسکرائے مولا علی رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا: جناب مجھے دیکھ کر آپ مسکرائے کیوں؟ صدیق اکبر نے فرمایا: اے علی! مبارک ہو مجھ سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ

پل صراط کی راہداری Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔