غیبی آواز
غیبی آواز حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک ملک میں اپنا لشکر جہاد کے لیے بھیجا اور اس لشکر کا افسر حضرت ساریہ رضی اللہ عنہ کو مقرر فرمایا حضرت ساریہ رضی اللہ عنہ اپنے لشکر کو لے کر اس ملک میں گئے اور کافروں سے جہاد کرنے لگے۔ ادھر مدینہ منورہ میں ایک […]