کوزے میں دریا
کوزے میں دریا حدیبیہ کے روز سارے لشکر صحابہ میں پانی ختم ہو گیا حتی کہ وضو اور پینے کے لیے بھی پانی کا قطرہ تک باقی نہ رہا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک کوزہ پانی کا تھا حضور جب اس کوزے سے وضو فرمانے لگے تو سب لوگ حضور کی طرف […]
کوزے میں دریا حدیبیہ کے روز سارے لشکر صحابہ میں پانی ختم ہو گیا حتی کہ وضو اور پینے کے لیے بھی پانی کا قطرہ تک باقی نہ رہا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک کوزہ پانی کا تھا حضور جب اس کوزے سے وضو فرمانے لگے تو سب لوگ حضور کی طرف […]
حضرت جابر کا مکان اور ایک ہزار مہمان حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے جنگ خندق کے دنوں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے شکم انور پر پتھر باندھا دیکھا تو گھر آکر اپنی بیوی سے کہا: کیا گھر میں کچھ ہے؟ تاکہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے کچھ پکائیں اور حضور
حضرت جابر کا مکان اور ایک ہزار مہمان Read More »
سانپ کا انڈا ایک صحابی حضرت حبیب بن فدیک رضی اللہ عنہ کہیں جا رہے تھے کہ ان کے پاؤں اتفاق ایک زہریلے سانپ کے انڈے پر پڑ گیا اور وہ پس گیا اور اس کے زہر کے اثر سے حضرت حبیب بن فدیک رضی اللہ تعالی عنہ کی آنکھیں بالکل سفید ہو گئی اور
بکری زندہ ہو گئی جنگ احزاب میں حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے حضور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت کی اور ایک بکری ذبح کی حضور جب صحابہ کرام کی معیت میں جابر کے گھر پہنچے تو جابر نے کھانا لا کر آگے رکھا کھانا تھوڑا تھا اور کھانے والے زیادہ
بال کا کمال حضور سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ریش مبارک کے دو بال مبارک حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کو مل گئے آپ ان دو بالوں کو بطور تبرک گھر لے آئے اور بڑی تعظیم کے ساتھ اندر ایک جگہ رکھ دیے تھوڑی دیر کے بعد اندر سے قرآن پڑھنے
خالد کی ٹوپی حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ جو اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار تھے آپ جس میدان جنگ میں تشریف لے جاتے اپنی ٹوپی کو ضرور سر پر رکھ کر جاتے اور ہمیشہ فتحیاب ہو کر لوٹتے کبھی شکست کا منہ نہ دیکھتے ایک مرتبہ جنگ یرموک میں جب کہ
رکانہ پہلوان بنی ہاشم میں ایک مشرک شخص رکانہ نامی بڑا زبردست اور دلیر پہلوان تھا اس کا ریکارڈ تھاکی اسے کسی نے نہ ہرایا تھا وہ ایک جنگل میں جسے اضم کہتے تھے رہا کرتا تھا بکریاں چراتا تھا اور بڑا مالدار تھا۔ ایک دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم اکیلے اس طرف جا
ایک جنتر منتر سے علاج کرنے والا قبیلہ ایزو شنوتا میں ایک شخص تھا جس کا نام ضماد تھا وہ اپنے جنتر منتر سے لوگوں کے جن بھوت وغیرہ کے سائے اتارا کرتا تھا ایک مرتبہ مکہ معظمہ میں آیا تو بعض لوگوں نے یہ کہتے سنا کہ محمد کو جن کا سایہ ہے یا
ایک جنتر منتر سے علاج کرنے والا Read More »
مقدس قاتل مکہ معظمہ میں ایک کافر ولید نامی رہتا تھا اس کا ایک سونے کا بت تھا جسے وہ پوجا کرتا تھا ایک دن اس بت میں حرکت پیدا ہوئی اور وہ بولنے لگا اس بت نے کہا! لوگوں محمد اللہ کا رسول نہیں ہے اس کی ہر گز تصدیق نہ کرنا (معاذ اللہ)
ابلیس کا پوتا بہقی میں امیرمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک روز ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تہامہ کی ایک پہاڑی پر بیٹھے تھے کہ اچانک ایک بوڑھا ہاتھ میں عصا لیے ہوئے حضور رسول الثقلین سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے حاضر ہوا