قیدی چچا
قیدی چچا جنگ بدر میں جب اللہ نے مسلمانوں کو فتح اور کفار کو شکست دی تو مسلمانوں کے ہاتھ جو قیدی آئے ان میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا حضرت عباس بھی تھے قیدیوں سے جب تاوان طلب کیا گیا تو حضرت عباس کہنے لگے: اے محمد! میں تو ایک غریب آدمی […]









