خواب کی روٹی
خواب کی روٹی حضرت ابو الخیر فرماتے ہیں ایک مرتبہ میں مدینہ منورہ میں حاضر ہوا تو مجھے پانچ دن کا فاقہ اگیا میں روضہ انور پر حاضر ہوا اور حضور پر سلام عرض کر کے پھر حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ انہما پر سلام عرض کیا اور پھر عرض کیا یا رسول اللہ […]









