بیٹے کی قربانی
بیٹے کی قربانی حضرت ابراہیم علیہ السلام نے ایک رات خواب میں دیکھا کہ کوئی شخص غیب سے آواز دیتا ہے اور کہتا ہے کہ: اے ابراہیم! تمہیں خدا کا حکم ہے کہ اپنے بیٹے کو خدا کی راہ میں ذبح کرو چنانچہ نبیوں کا خواب سچا اور از قبیل وحی ہوتا ہے اسی لیے […]









