waqiat in urdu

ملائکہ کی تصدیق غوث پاک کے حق میں

حضرت شیخ بقا بن بطور رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا جب محبوب سبحانی غوث اعظم سمدانی رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے میرا قدم تمام اولیاء کی گردن پر کا اعلان فرمایا تو اس وقت ملائکہ نے زبان حال سے کہا اے اللہ کے بندے آپ نے سچ فرمایا
وہ اللہ کے برغزیدہ بندے ہیں جن کی ان کا مرتبہ علٰی سے علٰی ہے اور ان کے لیے شرافتیں اور بڑی فخر ہیں

(بہجۃ الاسرار)

اپنے دوستوں کے ساتھ شئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔