waqiat in urdu

غوث پاک کا پندرہ سال مسلسل ایک رات میں ختم قرآن

مشائخ سے منقول ہے کہ غوث پاک محبوب سبحانی قطب یزنانی حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ تعالی علیہ مسلسل پندرہ سال تک رات بھر میں ایک قرآن مجید ختم فرمایا کرتے تھے اور ہر روز ایک ہزار نفل بھی پڑھا کرتے تھے۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شئر کریں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top