غوث پاک کا چالیس سال عشاء کے وضو سے نماز فجر ادا کرنا
ایک بزرگ جن کا نام ابو الفتح ہے ہروی تھا نے بیان کیا کہ میں محبوب سبحانی قتب بیزدانی شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی خدمت میں عرصہ 40 سال رہا اور اس مدت میں میں نے ہمیشہ آپ کو عشاء کے وضو سے نماز فجر ادا کرتے دیکھا
(جامع الکرامات)