محدث ابن جوزی پر وجد کا طاری ہونا
ایک روایت ہے کہ محبوب سبحانی قطب یزدانی حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی مجلس مبارک میں نہ تو کسی کو تھوک آتا تھا اور نہ ہی کوئی کسی سے کلام کرتا تھا کسی شخص کو مجلس میں کھڑا ہونے کی جرات نہ ہوتی تھی آپ کی تقریر دل پذیر سے حضرت محدث ابن جوزی کو وجد طاری ہو جاتا تھا۔