waqiat in urdu

غوث پاک کی مجلس کے ارد گرد بارش کا بند ہو جانا

آیک دفعہ حضور غوث اعظم حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ اہل مجلس فرما رہے تھے کہ اتنے میں بارش شروع ہو گئی آپ نے آسمان کی طرف نظر اٹھا کر بارگاہ الہی میں عرض کیا اے اللہ میں تیری رضا کے لیے لوگوں کو جمع کرتا ہوں اور تو ان کو بھگانے کے لیے بارش برساتا ہے آپ کا یہ کہنا ہی تھا کہ مدرسے پر بارش برسنا بند ہو گئی اور مدرسے کے چاروں طرف بارش معمول کے مطابق ہوتی رہی۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔