waqiat in urdu

ایک ظالم قاضی کو معزولی کا حکم

ابو الوفاہ یحیی بن سعید جو ابن المزہم الظالم کے نام سے مشہور و معروف تھا اسے خلیفہ المطفی لا مر اللہ نے عہدہ قضا پر مامور کیا تو حضرت محبوب سبحانی خود بیزدانی رحمۃ اللہ علیہ نے ممبر پر چڑھ کر خلیفہ سے فرمایا:
اے خلیفہ تم نے ایک ظالم آدمی کو منصب قضا پر مامور کیا ہے کل تم بارگاہ الہی میں کیا جواب دو گے۔ خلیفہ نے جب یہ آپ کا فرمان سنا تو کانپ کانپ کر رونے لگا اور اسی وقت اس ظالم شخص کو عہدہ قضا سے معزول کر دیا.

 

اپنے دوستوں کے ساتھ شئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔