waqiat in urdu

مصلیٰ غوثیت کا پہنچنا

حضرت امام حسن عسکری رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنا مصلہ مبارک حضور غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی خدمت میں پہنچانے کے لیے اپنے ایک مرید کو دیا اور وصیت فرمائی کہ اس کو حفاظت سے رکھنا اور اپنی رحلت کے وقت کسی معتمد اور قابل اعتبار شخص کو دے دینا اور اس کو وصیت کرنا کہ وہ بھی بوقت رحلت کسی دوسرے شخص کو دے دے۔

مصلیٰ غوثیت کا پہنچنا

 اسی طرح پانچویں صدی کے درمیان تک یہ سلسلہ چلتا رہا حتی کہ غوث اعظم جن کا نام نامی اسم گرامی شیخ عبدالقادر جیلانی الحسنی الحسینی الجیلانی ہوگا ظاہر ہوں گے یہ ان کی امانت ہے ان کو پہنچا دینا اور میری طرف سے سلام بھی کہنا۔

(کرامات غوث اعظم)

اپنے دوستوں کے ساتھ شئر کریں

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You cannot copy content of this page

Scroll to Top