jamat ke dost bano

جماعت کے دوست بنو

دنیا کو اہل دنیا سے خالی نہ سمجھو ان سے ملنے کی کوشش کرو جماعت کے دوست بنو پتھر سے بھی دوست تراش لو جماعت کی کثرت ڈاکو کو زیر کرتی ہے بیمار کرسی دوستی کا تعلق قائم رکھنے کے لیے بھی ہوتی ہے۔

جماعت کے دوست بنوجبکہ بے وقوف کی دوستی ایک طرح کا کمینہ پن ہے اس کے دھوکے میں مبتلا نہ ہو کیونکہ اس کی عقل اس کی قیدی ہے اور اس کا نفس اس کا حاکم ہے صاحب اقبال کی پناہ فکروں سے آزاد کر دیتی ہے در بدر پھرو اور اولیاء اللہ علیہم السلام کو تلاش کرو۔

وجہ بیان

مولانا رومی رحمۃ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ دنیا کو اہل دنیا سے خالی نہ جانو اور جماعت کے دوست بنو اولیاء اللہ علیہم السلام کی تلاش میں در بدر پھرو اور انہیں تلاش کرو ان کی صحبت اختیار کرو کہ اللہ عزوجل کے نیک بندوں کی صحبت تمہارے لیے باعث برکت اور آخروی نجات کا ذریعہ ہے۔

اولیاء اللہ لوگوں کے دلوں کا حال جان لیتے ہیں

اپنے دوستوں کے ساتھ شئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔