نبی نے ایک ڈول پانی بہانے کا حکم دیا
ایک دفعہ ایک بدو خدمت اقدس صلی اللہ علیہ وسلم میں ایا۔ اپ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تشریف رکھتے تھے’ اس کو پیشاب کی حاجت ہوئی’ آداب مسجد سے واقف نہ تھا وہیں کھڑے ہو کر پیشاب کرنے لگا۔
لوگ ہر طرف سے دوڑ پڑے کہ اس کو سزا دیں۔ اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جانے دو اور پانی کا ایک ڈول لا کر بہا دو۔ خدا نے تم لوگوں کو دشواری کے لیے نہیں بلکہ اسانی کے لیے بھیجا ہے۔